

Loading content...
پہلے تو جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نے انہیں آمادہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر سردار مسلسل اپنی کمزوریوں اور مجبوریوں کا رونا روتا رہا، جس وقت جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نصرت امام زمانہ علیہ الصلواة والسلام کی اہمیت اور ضرورت پر گفتگو کر رہی تھیں تو اس خیمے کے پیچھے سے دیلمی قبیلے کی خواتین یہ تمام کار روائی دیکھ بھی رہی تھیں اور آپ کی گفتگو کو سن کر رو بھی رہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار