

Loading content...
جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نے انہیں امام زمانہ علیہ الصلواة والسلام کی نصرت کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کی تو قبیلے کے سردار نے کہا کہ اس وقت ہمارے قبیلہ کے 700تجربہ کار فوجی جوان ہمارے ساتھ موجود ہیں، مگر اس چھوٹی سی فوج کے بل بوتے پر پورے ملک شام کے ساتھ جنگ کرنا ہمارے بس کا روگ نہیں ہے کیونکہ ان ملاعین کی فوج ہزاروں میں نہیں بلکہ لاکھوں افراد پر مشتمل ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار