

Loading content...
جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نے کہا کہ اگر آپ مناسب سمجھیں تو مجھے اپنے سردار جناب ابوالاسود دیلمی سے ملوا دیں کیونکہ میں بھی امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے غلاموں میں سے ایک غلام ہوں اسی لئے آپ کے سردار سے ملنا چاہتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار