

Loading content...
اُس نوجوان نے سر جھکا کر نہایت ہی مغموم لہجہ میں کہا کہ جب سے ملاعین کوفہ و شام نے مل کر مولا امام حسینؐ ابن علیؐ علیہما الصلواة والسلام کو بھوکا پیاسا شہید کیا ہے، ہم شب و روز اسی طرح روتے ہیںاور اسی جرم میں فرعونِ شام یزید ملعون نے ہمیں دیس بدر کر دیا ہے، اب ہم خانہ بدوشوں کی طرح کسی وقت کہیں ہوتے ہیں اور کسی وقت کہیں اورآج ہمارا قبیلہ مرج السراقب کے قریب خیمہ زن ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار