

Loading content...
انہوںنے اپنے گھوڑے کی باگ اُس نوجوان کی طرف موڑدیں، اس کے قریب پہنچ کر سلام کیا، اُس نوجوان نے بہ طریق احسن سلام کا جواب دیا، اس کے بعد جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نے پوچھا کہ آپ کا تعلق کس قبیلے سے ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار