

Loading content...
اُس وقت یہ گھوڑے پر سوارتھیں، مردانہ لباس تھا ،چہرے پر نقاب تھا، شام کا وقت تھا جس وقت ان کا گزر حلب سے 30 کلومیٹر جنوب کی طرف واقع ایک چراگاہ مرج السراقب کے قریب سے ہوا تو اُس چراگاہ میں انہوں نے ایک نوجوان کو دیکھا جو وہاں اونٹ بھی چرا رہا تھا اور بہ آوازِ بلند رو بھی رہا تھا، اس کے شدت سے رونے سے جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نے اندازہ لگایاکہ شاید یہ کوئی ہمارے آقا ومولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کا چاہنے والا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار