

Loading content...
لشکرِ شام کے حلب سے روانہ ہونے تک جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا کو مطلوبہ تعداد میں انصار میسر نہ آ سکے، یہ بہت مایوس اور نااُمید ہو کر نواح سے واپس حلب کی طرف یہ سوچتے ہوئے تشریف لا رہی تھیں کہ اب چاہے کوئی ہمارا ساتھ دے یا نہ دے ہمیں ملکہئِ عالمین صلواة اللہ علیہا کی پاک بارگاہ میں اپنی جان کا نذرانہ تو پیش کر دینا چاہیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار