

Loading content...
لشکر شام یہاں حلب میں قیام پذیر رہا مگر بلیہ بن بکیرسلام اللہ علیہا(نائلہ) اور درة الصدف سلام اللہ علیہا نے اپنی ہم خیال لڑکیوں کے ہمراہ ایک لمحہ ضائع کیے بغیروہ سارادن اور اگلی رات حلب اور اس کے گرد و نواح میں نصرت امام زمانہ علیہ الصلواة والسلام کا درس دینے اور لوگوں کی غیرتِ دینی کو جگا کر انصار جمع کرنے میں گزار دیا ،کوئی لڑکی کسی قصبے میں جا کر نصرتِ مظلومین طلب کرتی رہی اور کوئی کسی میں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار