

Loading content...
یہاں پرمخالفت نہ ہونے کی وجہ بھی جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا تھیں کیونکہ ان کا پروگرام تھا کہ یہ ملاعین حلب سے جلدی روانہ نہ ہوں تاکہ انہیں زیادہ سے زیادہ اعوان و انصار جمع کرنے کا وقت مل جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار