

Loading content...
آجکل اس مقام مقدس کو باب الحوائج بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں حاجت مندوں کی دعائیں بلاتاخیر مستجاب ہوتی ہیں،یہاں ہزاروں لوگ آج بھی زیارت کے لئے آتے ہیں یہ وہی مقام ہے کہ جہاں پاک محمل کافی دیر تک رُکے رہے تھے،لوگ انہیں دیکھ دیکھ کر روتے رہے تھے مگر کسی نے ظالمین کی مخالفت کرنے کی جرأت نہیں کی تھی، ظالمین لوگوں کی توجہ اپنی جانب کرنے کے لئے یہاں بھی طبل بجاتے رہے تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار