

Loading content...
جس وقت یہ ملاعین ازل مقام رحبة پر پہنچے تو سب سے پہلے انہوں نے شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سر ہائے اطہر کو منازل طور پر سوار کر کے انہیں میدان میں نصب کر دیا اور پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کے محمل ان سروں کے قریب لا کرکھڑے کر دیے، حلب میں یہ مقام آج بھی موجود ہے اور زیارت گاہِ خلائق ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار