

Loading content...
کچھ لوگ سرہائے اطہر کی زیارت کیلئے توآئے مگر ا ن میں سے کسی نے بھی اِن ملاعین کو کوئی اہمیت نہیں دی،جس وقت سورج طلوع ہوااور فصیل کے دروازے کھلے تو ملاعین بھی شہر میں داخل ہوگئے اور انہوں نے آ کر رحبة الدلالین یعنی سبزی منڈی کے میدان میں پڑاؤ ڈالا جہاں ہر صبح شہر کے گرد و نواح سے سبزی اور دیگر خوردونوش کا سامان فروخت کیلئے لایا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار