

Loading content...
لشکر ظالمین ان کے پروگرام سے بے خبر آگے بڑھ گیا،طلوعِ آفتاب سے پہلے یہ لشکر حلب کے باب الاربعین پر پہنچ گیا،وہاں انہوں نے انتظار کیا کہ دروازے کھولے جائیں گے تو کوئی ہمارے استقبال کو آئے گا مگر کوئی ان کے استقبال کو نہیں آیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار