

Loading content...
جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نے آنسو صاف کرتے ہوئے اپنے لشکر کی لڑکیوں سے کہا کہ اگر ہم یہاں حملہ کریں تو ہمارا اپنے مقصد میں کامیاب ہونا ناممکن ہے کیونکہ ہم تعداد میں بہت کم ہیں اور ہمارے مقابل تجربہ کارفوج ہے، مجھے زندگی کا ذرہ بھر بھی خوف نہیں ہے مگر اصل بات جان دینا تو نہیں ہے بلکہ اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرنا ہے اور کامیابی کے حصول کیلئے ضروری ہے کہ ہم یہاں حملہ نہ کریں بلکہ پہلے مزید مردوں اور عورتوں کو احساس دلائیں اور انہیں پاک نبی زادیوں صلواة اللہ علیہین کی نصرت پر آمادہ کریںتاکہ ہمارا لشکرکم سے کم اتنا توہو جائے کہ ہم ان پاک مخدراتِ عصمتصلواة اللہ علیہا کو آزاد تو کروا سکیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار