

Loading content...
جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نے اِرادہ کیا کہ اپنی مختصر سی فوج کو حملہ کرنے کا حکم دے کہ اچانک پہلے محمل میں سے جناب شریکة الحسینؐ معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے دست مبارک کے اشارے سے فرمایا کہ آپ یہاں حملہ نہ کریں، جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا کی آنکھوں میں آنسو آ گئے ، ہاتھ باندھ کر عرض کرتی ہیں آقا زادیؐ ہمیں اپنی جان کی پرواہ نہیں ہے آپ اجازت عطا فرمائیں مگر اس وقت وہاں اجازت نہیں ملی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار