

Loading content...
جس وقت لشکر شام اُن کے قریب پہنچا تو انہیں مستوراتِ مطاہرات صلواة اللہ علیہن کے ساتھ ساتھ معصوم بچوں کے رونے کی آوازیں بھی سنائی دیں جس سے اُن پر بھی ایک رقت طاری ہوگئی، اسی اثناء میں پاک محمل ان کے بالکل سامنے پہنچ گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار