

Loading content...
جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نے دور سے آتے ہوئے لشکر کو دیکھا،مشعلوں کی روشنی میں پہلے لشکر کے لہراتے ہوئے علم نظر آئے اور کچھ ہی دیر کے بعد سارا لشکر نظر آنے لگ گیا، اس وقت جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نے حکم دیا کہ ہر لڑکی اپنا اپنا عمامہ کس کر باندھ لے اور اپنی تلوار بے نیام کر لے کیونکہ اب عمل کا وقت قریب آ پہنچا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار