

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جو قافلے سفر کرتے تھے ان کے ساتھ بوق اور طبل ضرور ہوتے تھے ،اور اُن کے آگے آگے درمیان میں اور سب سے پیچھے کئی مشعل بردار بھی ہوتے تھے،مگر یہ مشعل بردارہر قافلے کے ساتھ نہیں ہوتے تھے بلکہ کسی کسی قافلے کے ساتھ ہوتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار