

Loading content...
اس باہمی مشاورت کے بعد انہوں نے اپنی تیاری کو آخری شکل دیتے ہوئے مردانہ لباس پہنے، سروں پر عمامے باندھے، تلواریں حمائل کیں، جتنی میسر ہوئیں زرہ بکتر پہنی گئیں اور ان سب مستورات نے اپنے چہروں کو اپنے عمامے کے پلو سے منڈاسا مار کرآنکھوں تک ڈھانپ لیا، اس تیاری کے بعد یہ مستورات حلب سے معمورہ جانے والے راستے پر روانہ ہو گئیں اور نصف شب کے قریب یہ ایک موزوں مقام پر پہنچ کر گھات لگا کر بیٹھ گئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار