

Loading content...
واپس آ کر انہوں نے مشورہ کیا کہ ملاعین شام کا لشکر آج کی رات معمورہ میں گزارے گا صبح کاذب سے پہلے وہاں سے سفر شروع کرے گا اور تقریباً طلوعِ آفتاب کے قریب قریب حلب پہنچ جائے گا، ہم حلب اور معمورہ کے راستے میں کسی مناسب مقام پر چھپ جاتے ہیں جب وہ لشکر ہمارے قریب پہنچے گا تو ہم اچانک سامنے پہنچ کر اس پر بھرپور حملہ کر دیں گی، واضح رہے کہ اُس وقت تک اِنہیں ملاعین ازل کے لشکر کی درست تعداد معلوم نہیں تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار