

Loading content...
اِنہوں نے وہ پورا دن اور اگلی رات حلب اور اس کی نواحی بستیوں میں نصرت کی تبلیغ کرتے ہوئے گزار دیا، جس وقت یہ رات کو واپس آئیں تو امام وقت علیہ الصلواة والسلام کی نصرت کیلئے ان کے ساتھ ستر لڑکیاں موجود تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار