

Loading content...
ان دونوں نے پہلے حلب کے ایک ایک گھر کا چکر لگایا پھر حلب کی نواحی بستیوں میں جا کرانصار اور حمیری قبائل کے ایک ایک گھر میں لوگوں کو احساس دلانے کی کوشش کی ، مردووں کی غیرت بیدار کرنے کی کوشش کی اِس کوشش کے دوران ان کے ساتھ بہت سے گھروں کی لڑکیاں شامل ہو گئیں انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مردوں کو شرم نہیں آتی تو ہم مل کر اپنی پاک بیبیوں صلواة اللہ علیہن کی نصرت کریں گی، جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا کی تقریر سے متاثر ہوکر انصار اور حمیری قبیلوں کی ستر لڑکیاں ظالمین سے جنگ کرنے کیلئے تیار ہوگئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار