

Loading content...
اے کلمہ پڑھنے والو! کیا تمہیں شرم نہیں آتی؟ کہ تمہارے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے علیہ الصلواة والسلام کو بے جرم وخطا شہید کر دیا گیا ہے اور تم لوگ اپنے اپنے گھروں میں سکھ اور چین کی نیند کے مزے لے رہے ہو، تم کیسے مسلمان ہو؟کیا کل تم لوگوں نے شہنشاہ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش نہیں ہونا ؟ تم ان کے سامنے کس منہ سے جاؤ گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار