

Loading content...
اللہ جل جلالہ کی قسم! مجھ سے جس قدر ممکن ہو سکا میں ان مظلومین کی مدد اور نصرت کروں گی چاہے اس میں میری جان ہی کیوں نہ چلی جائے میں اپنی پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کو بھی آزاد کرواؤں گی اور شہداء کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر بھی ان ظالمین سے وصول کر کے ادب و احترام کے ساتھ دفن کروں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار