

Loading content...
جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نے کہا باباجان! خاندانِ تطہیر کے سامنے ہمارے قبیلے کی کیا حیثیت ہے؟ اگر ساری دنیا بھی برباد ہو جائے تو کوئی حرج نہیں آپ جہاد ضرور کریں ، انہوں نے کہاتم ابھی بچی ہو تمہیں کیا معلوم کہ یہ نازک معاملات کس طرح نمٹائے جاتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار