

Loading content...
یہ خود تو خاموش رہے مگر آنکھوں کے آنسوئوں میں کچھ مزید اضافہ ہو گیا ، جب ان کی دختر نے بہت زیادہ اصرار کیا تو انہوں نے بتایا کہ بیٹی! امت ملعون نے فرزند رسول مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کو شہید کر دیا ہے اور ظلم کی انتہا یہ ہے کہ پاک پردہ دارانِ رسالت صلواة اللہ علیہا کو وہ ظالمین شہر بہ شہر پھراتے ہوئے شام لے جا رہے ہیں اور ستم بالائے ستم تو یہ ہے کہ آج وہ ان پاک پردہ داران توحید رسالت صلواة اللہ علیہن کو اور سرہائے شہداء کو ہمارے شہر میں لانا چاہتے ہیں، بیٹی! اب آپ ہی بتائیں کہ ہم کیا کریں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار