

Loading content...
چند لمحوں بعد ایک کریہہ صورت ملعون قصر میں داخل ہوا اور اس نے آتے ہی ایک خط پیش کیا، آپ نے خط کھول کر پڑھنا شروع کیا، جیسے جیسے آپ خط کی عبارت پڑھتے گئے، آپ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے چلے گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار