

Loading content...
جب انہیں امام مسموم علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کی خبر پہنچی تو انہوں نے اپنے گھر میں آپؐکے مزار کی ایک شبیہ بنالی تھی جس پر حریر و دیباج کے انتہائی قیمتی اور خوبصورت ریشمی غلاف چڑھائے تھے ،یہ بزرگوار صبح و شام اسی مزار پر حاضری دیتے اور اس کے سرہانے بیٹھ کر مولا امام مسموم علیہ الصلواة والسلام کی یاد میں گریہ و زاری کیاکرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار