

Loading content...
شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے ہی سے اسے ملکہئِ کون و مکاں صلواة اللہ علیہا کے دونوں پاک شہزادوں علیہما الصلواة والسلام سے بہت زیادہ محبت اور عقیدت تھی،شہنشاہِ معظم سرکار امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کے زمانے میں اور ان کے بعد بھی ان کا یہ دستور تھا کہ یہ ہر سال 37بیضہ طلائی ونقرئی اور بادام کے چالیس عصا یہ اپنے امام وقت کی خدمت اقدس میں پیش کیا کرتے تھے، اُس زمانے میںیہ چیزیں بھی انتہائی قیمتی شمار ہوتی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار