

Loading content...
حلب کے چھ دروازے تھے، یہاں کے لوگوں کے بارے میں یاقوت حموی کا یہ قول مشہور ہے کہ یہاں کے اکثر لوگ شیعہ تھے اور یہاں کے علماء کرام کے بارے میں وہ کہتا ہے کہ ٭والفقہاء علٰی مذہب الامامیہ یہاں کے علماء کرام مذہب شیعہ کے فریفتہ تھے، یہ تو حلب سے متعلق معلوماتِ عامہ تھیں جن سے آپ کو آگاہ کرنا ضروری تھا، اب میں اپنے محمل بیان کو آگے بڑھاتے ہوئے قافلہئِ تسلیم و رضا کے واقعات عرض کرنا چاہتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار