

Loading content...
اس شہر میں فروٹ بالکل کم ہوتے تھے اور جو تھوڑے بہت دیکھنے میں آتے تھے وہ بھی معمورہ سے آتے تھے اور زیادہ تر روم سے منگوا کر یہاں کی ضروریات کو پورا کیا جاتا تھا،یہ بات یاد رہے کہ موجودہ دور کے ترکی کو پہلے روم کہا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار