

Loading content...
اس قلعہ سے پانچ کلومیٹر مشرق کی طرف معرة النعمان کا شہر ہے، یہ بھی دورانِ سفر راستے میں آتا ہے، معرة النعمان سے جو نہر گزرتی تھی اس کا نام بَوَیق تھا، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اُس نہر کے اوپر شہر کے درمیان میں ایک سفید پتھر کا پل ہوا کرتا تھا جسے بَوَیق کہا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار