

Loading content...
حلب سے 59کلومیٹر شمال کی جانب جبل سمعان ہے، جس پر ایک قلعہ ہے جو جناب شمعون الصفا رومی علیہ السلام کے اسم گرامی سے موسوم ہے، جو ہمارے شہنشاہِ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی پاک والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا کے مورث اعلیٰ ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار