

Loading content...
اسی شہر کے باب الجنان کے قریب مشہد امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام بھی تھی کیوں کہ یہاں ایک پتھر پر سرکار امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام کے دست مبارک کی ایک تحریر موجود تھی، یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ تحریر آج بھی یہاں موجود ہے یا نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار