

Loading content...
اگر شہر سے قلعے کی جانب سفر کیا جائے تو راستہ کے دائیں طرف ایک صندوق نما قبر نظر آتی تھی اور مشہور یہ تھا کہ یہاں جناب یحییٰ علیہ السلام کا سر دفن ہے، دوسری روایت یہ بھی ہے کہ جناب یحییٰ علیہ السلام کا سر اطہر تو شام کی مسجد میں دفن ہے اور ان کا جسد مبارک یہاں دفن ہے۔(واللہ اعلم بالصواب) یہ جگہ 435ہجری میں دریافت ہوئی تھی ،اسی جگہ پر جناب خضر علیہ السلام اور جناب ابراہیم علیہ السلام کا مقام بھی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار