Loading content...
اس قلعے کے اندر 30x30 میٹر کا ایک وسیع مقام ہے جو 15 میٹر بلند ہے یہ اکثر بادشاہان حلب کا دار الضیافت ہوتا تھا جس کی از سرنو تعمیر بھی سیف الدولة حمدانی نے کروائی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار