

Loading content...
یہ قلعہ x374 373میٹر کے احاطہ میں تھا، ایک مرتبہ اس قلعے پر ایک رومی سردار ٹیکفورس نے قبضہ کر لیا تھا، جس کے بعد اسے ہر دور میں رومیوں کے خلاف بہت اہم مورچہ کے طور پر مضبوط کیا جاتا رہا تھا، یہ قلعہ شہر کے ایک بلند مقام پر بنا ہوا تھا اور اس کے گرد کم و بیش سو میٹر گہری خندق بھی تھی، اگراس خندق کی تہہ سے فصیل کے اوپر والے کنارے تک پیمائش کی جاتی تو وہ چار سو فٹ بنتی تھی، اُس زمانے میں اس قلعہ تک پہنچنے کیلئے اس خندق پر ایک لکڑی کا پل بنا ہوا تھا جو آج یقینا پتھر کے پختہ پل میں تبدیل ہو چکا ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار