

Loading content...
ماضی قدیم میں اس شہر کے کئی نام تھے مثلاً حلبائ، حلباس، حلوان ،لذا، باروا، حلب الشہباء وغیرہ… یہ شہر رصافہ (جسے عراق کے قدیم ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے) سے چار مراحل کے فاصلے پر واقع تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار