

Loading content...
حلب کی وجہ تسمیہ کے بارے میں دوسری روایت یہ بھی کتب میں موجود ہے کہ عمالیق کے دو بھائی تھے جن کے نام حلب اور حمص تھے اور یہ موجودہ دونوں شہر انہی کے نام سے منسوب و موسوم ہوئے تھے مگر پہلا قول زیادہ مقبولِ عام ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار