

Loading content...
جس وقت جناب ابراہیم علیہ السلام اس شہر سے گزرے تھے تو یہاں کے بھوکے فقراء اور مساکین نے انہیں گھیر لیاتھا ان کی حالت دیکھ کر جناب ابراہیم نے اپنی بھیڑ بکریوں کا بہت سا دودھ حاصل کر کے ان میں روٹیاں گوندھ کر کافی مقدار میں حلیب تیار فرمائی تھی ، پھر تمام مساکین کو جمع کرنے کیلئے انہوں نے اس انداز میں صدا دی تھی کہ حلبُّ…حلبُّّ حلبُّ…حلبُّّ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار