

Loading content...
مگر ان کے یہاں پہنچنے سے پہلے قنسرین اور اس کے قرب و جوار تک جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا کی تبلیغ کے اثرات پہنچ چکے تھے اور یہاں کے لوگ حقیقت سے آگاہ ہو چکے تھے اور اِن سے متنفّر بھی ہو چکے تھے، اس لئے اہل قنسرین نے ان لوگوں کیلئے فصیل شہر کے دروازے بند کر دیے اور اس پر مستزاد یہ کہ انہوں نے فصیل پر کھڑے ہو کر ان ملاعین ازل کو فرزند رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہید کرنے پر نفرت کا اظہار کیا اور جی بھر کے لعنت ملامت بھی کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار