

Loading content...
تاریخ ہمیں یہی بتاتی ہے کہ ان ظالمین نے معمورہ سے حلب جانے والا سیدھا راستہ اختیار کرنے کی بجائے ایک لمبا چکر کاٹ کر حمص والے راستہ سے واپس حلب شہر میں داخل ہونے کا پروگرام بنایا تھا جس کا مقصداہِل قنسرین کے سامنے اپنی جھوٹی فتح کا مظاہرہ کرنا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار