

Loading content...
آج تو حلب کی آبادی جبران تک پھیل چکی ہے مگر اُس وقت حلب سے حماةاور حمص کی طرف آنے والوں کیلئے قنسرین ایک مرحلہ شمار ہوتا تھامگر آج یہ دونوں مخلوط ہو چکے ہیں ،حلب کے درمیان سے گزرنے والی نہر جنوب کی طرف جاکر سرمدین کے قریب سے مغرب کی طرف مڑ جاتی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار