

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریںکہ اب تو امرِ الٰہی میں پابند کیے گئے ان ناصرین کی اپنے ہی خون جگر میں لت پت صدیوں سے طائرِبسمل کی طرح تڑپتی ہوئی نصرت کی آرزوئیں پوری ہوں، ہمارے شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی تشریف لائیںاور آکر انہیں اذنِ جہاد عطا فرمائیں،ا پنے پاک اجدادِ طاہرین و طیبین علیہم الصلواة والسلام کو پاک گھر میں دوبارہ آباد فرمائیں ،آئیں سب مل کر اس دعا پر آمین کہیںکہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار