

Loading content...
اُس وقت معظمہئِ کائنات بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ شیرین! ہمارے بھرے گھر میں سے دو مرد باقی بچے ہیں، یہ جو آپ کے سامنے بظاہر ضعیف بیٹھے رو رہے ہیں، یہ میرا نفیس مزاج بیٹا سجاؐد علیہ الصلواة والسلام ہے اور ان کے ساتھ میرا باقر علیہ الصلواة والسلام ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار