

Loading content...
وہ کنیز دوڑتی ہوئی قرآن اُٹھا لائی، جیسے ہی اُس نے قرآنِ پاک جناب شیرین کے ہاتھوں پر رکھا تو وہ قرآن فوراً ہوا میں بلند ہوا اور اس نے ہر پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے سر اطہر کا طواف کرنا شروع کردیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار