

Loading content...
جناب شیرین جلدی سے محل کے اس حصے میں آئی جہاں پاک مستورات آہستہ آہستہ گریہ فرمانے میں مصروف تھیں، شیرین نے قریب آتے ہی سلام عرض کیا تو ملکہئِ عالمین معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے حجازی لب و لہجے میں سلام کا جواب عطا فرمایا تو اسے یقین ہو گیا کہ یہ ہیں تو مدینے کے رہنے والے اُس نے نہایت مؤدبانہ انداز میں پوچھا کہ کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گی کہ آپ کہاں کی رہنے والی ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار