

Loading content...
یہ سنتے ہی جناب شیرین نے جلال آمیز لہجہ میں ڈانٹ کر کہاکہ الامان کہو اور توبہ کرو، تم یہ کیسی الٹی سیدھی باتیں کر رہی ہو، شاید تمہیں معلوم نہیں ہے کہ جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلواة والسلام کے ہوتے ہوئے دنیا کی کوئی طاقت میری پاک شہزادیوںصلواة اللہ علیہا کی کسی کنیز کی جانب بھی میلی نگاہ سے دیکھنے کی جرأت نہیں کر سکتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار