

Loading content...
وہ دوڑتی ہوئی فوراً اپنی شہزادی کے پاس آئی اور عرض کیا شہزادی! خدا ہی خیر کرے، مجھے ایسے لگ رہا ہے کہ آپ کی یہ مہمان مستورات نہ صرف آپ سے واقف ہیں بلکہ شہزادہ علیؐ الاکبر علیہ الصلواة والسلام سے بھی ان کا کوئی گہرا تعلق ہے کیونکہ ہم جیسے ہی مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام یا ان کے لخت جگر کا پاک نام لیتے ہیں تو یہ سبھی پاک مستورات رونے لگ جاتی ہیںان کے سرہائے اطہر خاک آلود ہیںاور بظاہر یہ انتہائی کسمپرسی کی حالت میں ہیں ہماری تو سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار