

Loading content...
اُس وقت آپ کے قریب بیٹھی ہوئی پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے پوچھا کہ پھوپھی اماں! کیا یہ آپ کی کنیز شیرین کا گھر ہے؟ جس وقت معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے یہ دریافت فرمایا تو قریب موجود کنیز یہ سن کر چونک گئی کہ ہماری شہزادی کو اِس پاک معصوؐمہ صلواة اللہ علیہا نے کنیز کیونکر کہا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار